کروناوائرس کے بعد ایبولا وائرس کا بھی پاکستان آنے کا خدشہ

 بریکنگ نیوز ٹوڈے:کرونا وائرس  کی  آمد چین سے ہوئی ا سی طرح ایبولا وائرس کا افریقہ سے پاکستان میں آنے کا خدشہ ہے۔ اسی خدشے کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت نے قومی ادارہ صحت نے الرٹ کا مراسلہ جاری کیاہے۔

 

نیوز ٹوڈے: اس سے متعلق اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔  یوگنڈا میں ایبولا کے36 کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور23اموات ہوئی تھیں۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ ڈبلیو ایچ او نے یوگنڈا میں کڑی ماینٹرنگ کے بعد یوگنڈا سے سفری اور تجارتی پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔ اس کے علاوہ  پاکستان کی تجارتی تنظیموں کو بھی اس حوالے سے چوکنا رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسی طر ح ہم اس وائرس پر قابو پا سکیں گے۔

 

مزید پڑھیں: لاہور پھر سےآلودہ ترین شہر قرار،

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+