نوکیا اورپی۔ٹی۔سی۔ایل پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کے لئے کوشاں

بریکنگ نیوز ٹوڈے:نوکیا اور پی۔ٹی۔سی۔ایل پاکستان میں ڈیجیٹل نظام کو مضبوط کرنے کی کوشش میں ہیں، اسی کوشش اور جذبے کے پیشِ نظر ان دو کمپنیوں نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

 

نوکیا اور پی ٹی سی ایل پاکستان نے ڈیجیٹل انقلاب لانے کے لئے  دبئی میں منعقد ہونے والے شو گلوبل گائٹیکس میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ شو میں دستخط کی تقریب کی گئی۔

 

نیوزٹوڈے:اس معاہدے کے تحت پاکستان میں صنعتی شعبوں کو ڈیجیٹیلائز کیا جائے گا۔

 

پی ٹی سی ایل پورے پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکشن کی خدمات کو سرانجام دے رہا ہے۔ اس کمپنی نے بھی گلوبل گائٹیکس میں حصہ لیا۔

 

ان دونوں کمپنیوں نے پاکستان کے کئی شعبوں کو ڈیجیٹیلائز کرنے پر دستخط کئے۔ ان شعبوں میں صنعتی شعبہ ٹیلی کمیونیکشن اورآٹی کے شعبے شامل ہیں۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:نوکیا فن لینڈ کی ملٹی نیشنل ٹیلی کمیونیکشن، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرونکس کارپوریشن ہے۔ اس معاہدے سے پاکستان کو ڈیجیٹیلائز کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان کی 53 ٹیکنالوجی کمپنیاں گائی ٹیکس گلوبل میں شرکت کر رہی ہیں،

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+