جامشورہ کے قریب مسافر بس میں آتشزدگی،18افراد جا بحق

بریکنگ نیوز ٹوڈے:جامشورو کے نزدیک ایم نائن موٹروے پر بس  میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں  اٹھارہ مسافر جابحق اس کے علاوہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق یہ بس کراچی سے خیر پور ناتھن جا رہی تھی  بس کے پچھلے حصے میں آگ بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

 

نیوز ٹوڈے:بتایا جا رہا ہے کہ بس  بچاس فیصد سے زیادہ جل چکی  ہے اسی دوران بس میں ہل چل مچ گئی اور مسافروں نے چلتی بس میں سے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:ڈرائیور نے بس کو روک کر مسافروں کو باہر نکالنا شروع کیا ، بس میں خواتین سمیت بچے بھی شامل تھے۔ اس آتشزدگی میں 18 افراد جھلس کر اب تک جاں بحق  ہو چکے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز بری

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+