یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی میں حیرت انگیز اضافہ،
- 14, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:اب مہنگائی نہ صرف ااوپن مارکیٹ میں ہوگی م بلکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے،تما م اشیاوں پر نئی قیمتیں فوری طور پر لاگو ہونگی۔
نیوز ٹوڈے؛یوٹیلٹی اسٹورز پر نوٹیفیکشن جاری ہونے کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔دودھ کی قیمت میں بیس روپے تک اضافہ ہوا۔ ایک لیٹر دودھ کی قیمت پہلے 197روپے تھی اب قیمت 217روپے کر دی گئی۔
چائے کی قیمت میں 240روپے تک کا اضافہ ہوا۔ اس کے ساتھ ساتھ سو ٹی بیگز کی قیمت 298 سے بڑھا کر 580 روپے ہوگئی اس کے علاوہ پشاوری قہوے میں 45روپے تک اضافہ ہوا۔
ایک برانڈ نے گھی کی قیمت 141روپے تک بڑھا دی جبکہ شہد کی قیمت میں 38روپے تک مہنگائی ہوئی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:مچھرمار لیکوٹ کی قیمت میں بھی19روپے کا اضافہ ہوا۔اس کے علاوہ اور بھی بہت سی ضروریاتِ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں:آئی ایم ایف نے مستقبل میں تعاون کی یقین دہانی کروا دی
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے