ملتان میں واقع نشتر ہسپتال کی چھت سے کئی لاشیں برآمد
- 14, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان کے شہر ملتان میں واقع نشتر اسپتال کی چھت پر کمرے میں مزید لاوارث لاشوں کا انکشاف ہوا ہے،یاد رہے کہ اس سے قبل اس ہسپتال کی چھت پر سے بھی لاشیں بر آمد ہو ئی تھیں ۔
نیوز ٹوڈے : ملتان :نشتر اسپتال کی چھت اور کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں جس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے نوٹس لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کی اور پولیس کو اس واقع کی تفتیش کا حکم بھی دے دیا ۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیکرٹری ہیلتھ ساؤتھ پنجاب نے تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی اور جامعہ کے وائس چانسلر نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے کر فوری نتائج معلوم کروانے پر زور دیا ہے ۔
اس افسوسناک اقعے پر سیکریٹری ہیلتھ ساؤتھ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی 6 رکنی کمیٹی تین روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے :دوسری جانب 3 رکنی کمیٹی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو تمام معلومات فراہم کرے گی ۔
مزید پڑ ھیں : خیبر پختوانحواہ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو تفشیشی افسر کے طور پر بھرتی کر لیا ،
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے