سندھ پولیس نے جرم اور مجرم سے نمٹنے کے لیے تلاش ایپ متعارف کروا دی
- 18, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:سندھ پولیس نے ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جس کی مدد سے جرائم پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے اس ایپ سے یہ بات واضح ہے کہ ٹیکنالوجی کی اہمیت ہر ادارے میں بڑھ گئی ہے۔
آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے اور عوامی تعاون کی مدد سے ہی جرائم پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
نیوز ٹوڈے:انہوں نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ کو کنٹرول کرنے اور ان پر قابو پانے کے لئے سندھ پولیس اپنی استعداد میں اضافہ کر رہی ہے۔
اس کوشش کی وجہ یہ ہی ہے کہ کوئی بھی مجرم قانون کے ہاتھوں سے بچ نہ سکے۔جرائم پیشہ افراد چاہے وہ دہشت گرد ہوں، کار لفٹرز ہوں، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہوں پولیس کی نظر سے بچ نہ سکیں۔
انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار تلاش ایپ کی لانچنگ کی تقریب میں کیا۔ اس تقریب کے دوران غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ اس ایپ کو جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا ہے تلاش ایپ ابھی کراچی میں متعارف کروائی جا رہی ہے اس کے علاوہ مزید یہ سندھ کے باقی اضلاع میں بھی اس کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔یہ ایپ بنانے کا مقصدتفشیش میں آسانی اور مجرم کے لئے مشکلات پیدا کرنا ہے۔
مزید پڑھیں: ملتان میں واقع نشتر ہسپتال کی چھت سے کئی لاشیں برآمد
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے