جوش انگلس کی انجری کےبعد کیمرون گرین آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

بریکنگ نیوز ٹوڈے : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا نےبیٹسمین  جوش انگلس  کیمرون گرین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ جوش انگلس کے متبادل پلیئر کے لیے منظوری آئی سی سی نے دے دی، انجری کے بعد اسکواڈ میں متبادل کھلاڑی شامل کرنے کے لیے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی اجازت فراہم کرتی ہے ۔

 

واضح رہے کہ کیمرون گرین کو آسٹریلوی اسکواڈ میں جوش انگلس کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کا گولف کھیلنے کے دوران ہاتھ زخمی ہوا جس کےباعث ان کو اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ۔

 

خیال رہے کہ جوش انگلس گزشتہ روز سڈنی میں گولف کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوئے تھے، ان کے ہاتھ پر گولف کلب لگنے سے کٹ  لگ گیا تھا ۔

 

ورلڈ کپ 2022ء میں آسٹریلیا کا پہلا میچ  انگلینڈ کے خلاف ہے جس میں آسٹریلیا کی جانب سے اپنی مضبوط ترین ٹیم کھلانے کا امکان ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے برسبین سے میلبرن روانہ

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+