آسٹریلین فٹبال لیگ میں پاکستانی نیشنل ٹیم نے ایشیا کپ اپنے نام کر لیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان  کی قومی ٹیم نےآسٹریلین فٹ بال لیگ میں ایشین کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

 

نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں آسٹریلین فٹبال لیگ کے کوچ مائیکل گیلس نے عوام سے اپیل کی کہ ایشیا کپ میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم کی حمایت کریں کیونکہ دن کے اختتام پر ان کے سپانسزر اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئے تھے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:دی بوائز ان گرین کے لئے یہ بہت مبارکباد اور کامیابی ہے کیونکہ انہوں نے آسٹریلین فٹبال ایشیائی کپ کا پہلا ایڈیشن جیت لیا ہے۔

 

مزید پڑھیں: کیا پاک بھارت ٹاکرے میں امپائرنگ نیوٹرل رہی ؟

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+