ایشیا کپ میں بھارت کا پاکستان نہ آنے پر معین خان کا ردِعمل سامنے آگیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:معین خان نے اپنا ردِعمل ظاہر کیا ہے کہ اگر بھارت پاکستان  نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے۔

 

تفصیلات کے مطابق معین خان نے جیو نیوز کے پروگرام میں یہ بات کہی انہوں نے کہا ہے کہ آئی سی سی میں بھارتی کرکٹ بورڈ میں  سیاست زیادہ ہے۔ اگر بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے ۔

 

نیوزٹوڈے:سیاست اور کھیل دو الگ چیزیں ہیں اور سپورٹس کو سیاست سے اوپر ہونا چاہیے۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ آل راونڈز عماد وسیم نے بھی کہا ہے کہ  بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا اس بات پر حیرت تو ہے لیکن میں کر کٹر ہونے کی حثییت سے چاہتا  ہوں  کہ پاک بھارت میچ  پاکستان  میں ہو۔

 

مزید پڑھیں: پاکستانی حیدر علی رضوان ایشیا کے نمبر 1 ٹینس پلیئر بن گئے،

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+