ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو بدترین شکست دے دی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 104 رنز سے بدترین شکست دے دی۔

 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے 205 رنز بنائے  مخالف ٹیم بنگلہ دیش نے اس کے تعاقب میں 101 اسکور بنا سکی۔

 

نیوز ٹوڈے:سڈنی   کے کرکٹ گراونڈ میں دونوں ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے باری لیتے ہوئے  20اوورز میں205رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی  رائیلی روسو نے   ورلڈ کپ 2022ء میں پہلی سنچری بنائی۔ اس نے 56گیندوں میں 109رنز بنائے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے برعکس بنگلہ دیش کی ٹیم میں سے  لٹن راس نے سب سے زیادہ اسکور 34 کیا۔

 

مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء : پاکستان اور زمبابوے کے مابین میچ آج شام 4 بجے کھیلا جائےگا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+