صحافی ارشد شریف کے قتل میں تھرڈ پارٹی ملوث ہوسکتی ہے، جنرل بابر افتخار

بریکنگ نیوز ٹوڈے:لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار  نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صحافی ارشد شریف کے قتل میں تھرڈ پارٹی ملوث لگتی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے: تفصیلات کے مطابق ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ بے شک ارشد شریف ایک بہادر اور نڈر صحافی تھے لیکن ان کے قتل کی تحقیقات سامنے آنے چاہیے۔

 

 ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کینیا میں  صحافی کے قتل کی تحقیقات ہو رہی ہیں اور ہمیں جاننا چاہیے کہ ارشد شریف کی ہلاکت کا فائدہ کون اٹھا رہا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ دوسرے ممالک کے شامل ہونے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ  ہوسکتا ہے کہ اس قتل میں تھرڈ پارٹی ملوث ہو۔

 

مزید پڑھیں:27اکتوبر کشمیریوں کا سیاہ ترین دن ہے

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+