آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے نیدر لینڈز کو شکست دے دی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:بھارت نے نیدر لینڈز کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 56 زنز سے شکست دے دی۔

 

 یہ میچ سڈنی کرکٹ گراونڈ میں کھیلا گیا۔ بھارت نے 2وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔اس میچ میں ویرات کوہلی نے 62سوریا کمار یادیو نے 51 رنز بنائے اور دونوں کھلاڑی ناٹ آوٹ رہے۔

 

نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ روہت شرما نے 53اسکور کیا اور راہول نے 9 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

 

اس سے پہلے بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کھیلا گیا اور بنگلہ دیش کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اب پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔

 

مزید پڑھیں: ٹیم یہ چاہتی ہے کہ میں پرفارم کروں اور میچ جتواوں، بابر اعظم

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+