زمبابوے کے صدر کی ٹویٹ پر 'وزیرِاعظم شہباز شریف کا تگڑا جواب'

بریکنگ نیوز ٹوڈے:گزشتہ روز جمعرات کے روز کھیلے جانے والے   پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں پاکستا ن کو 1رن سے شکست حاصل ہوئی۔

 

نیوز ٹوڈے:زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے ٹویٹ کی ہے اور اپنی ٹیم کو مبارکبا د دی اور پاکستان کو ایک پیغام دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اگلی بار اصلی مسٹر بین کو بھیجنا۔

 

 یہ بات ٹوئٹر پر بھی چل رہی ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے جواب میں پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  'ہمارے پاس اصلی مسٹر بین تو موجود  نہیں ہے لیکن  کرکٹ کا اصلی جذبہ موجود ہے اور  ہم پاکستانیوں کو مضحکہ خیز عادت ہے  کہ ہم اچھی واپسی کرتے ہیں۔

 

ساتھ ہی وزیرِ اعظم نے   مبارکباد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ آپ کی ٹیم اچھا کھیلی۔

 

مزید پڑھیں: زمبابوے کے صدر کی پاکستان کی شکست پر طنزیہ ٹویٹ 'اگلی بار اصلی مسٹر بین بھیجنا'

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+