موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اٹلس ہونڈا نے 15000 تک کا ہوشربا اضافہ کردیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، اٹلس ہونڈا نے موٹر بائیکس کی قیمتوں میں پندرہ ہزار تک کا اضافہ کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق نومبر سے ہوگا۔

 

ہونڈا سی جی 125کی قیمت میں 6 ہزارروپے تک کا اضافہ کیا گیا۔ جس کی نئی قیمت 185900 ہوگی۔ سی ڈی 70 کی قیمت میں پانچ ہزار روپے تک اضافہ کیا گی۔جس کی نئی قیمت 121500 ہوگی۔

 

نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ ہونڈا سی ڈی ڈریم کی قیمت 129500 روپے مقرر کر دی گئی۔ ہونڈا پرائڈر کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا۔ جس کے بعد اس کی قیمت  161900 روپے ہو گئی۔

ہونڈا سی بی 125 ایف کی قیمت پندرہ ہزار تک بڑھا دی گئی۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:کمپنی نے قیمتوں میں اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، کمپنی نے قیمت میں اضافے کے باوجود اپنے سو یونٹ فروخت کئے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: ایران نےپاکستان کو 100ملین ٹن پیٹرول دینے کا اعلان کردیا

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+