پاکستان رواں سال میں 26 لاکھ ٹن گندم درآمد کرئے گا

بریکنگ نیوز ٹوڈے: وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیر کے روز ملک کی معشیت کو مضبوط بنانے  کے لئے زرعی شعبوں کے لئے نئے  ریلیف پیکج اعلان کیا ہے۔

 

انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان پیکج کے ذریعے حکومت نے ایسے  اقدام کیے ہیں جو پاکستان کے لئے فائدہ مند  ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے:پاکستان کی معشیت پہلے ہی سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے برباد ہوچکی ہے جس  کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے زراعت میں ترقی کرنا بہت ضروری ہے۔  زراعت میں ترقی کے لئے کسانوں کی ضروریات کا پورا ہونا ضروری ہے۔

 

وزیر اعظم شہباز شریف نےاس بات پر زور دیا ہے پاکستان کی معاشی ترقی سو فیصد زراعت کی ترقی سے منسلک ہے۔ اس لئے ہم نے  چھوٹے  پیمانے پر کاشت کاروں کی ضروریات کو پورا کرئے  گے تاکہ وہ معشیت  کی ترقی میں اضافہ کر سکیں۔

 

اس لئے وزیرِ اعظم شہباز شریف  نے کسانوں کو ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:انہوں نے مزید کہا ہے کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کاشتکاروں کو گندم کے تصدیق شدہ بیج کے1.2  ملین تھیلے دئے جائیں گے جس وجہ سے پاکستان رواں سال میں 26 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گا۔

 

مزید پڑھیں: موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اٹلس ہونڈا نے 15000 تک کا ہوشربا اضافہ کردیا

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+