آئی فون 14والے صارفین کو1لاکھ 31 ہزار روپےٹیکس ادا کرنا ہوگا

بریکنگ نیوز ٹوڈے: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے حال ہی میں آئی فون  11،12،13،14  سیریز کی تازہ ترین لسٹ کا اعلان کیا ہے۔تاہم ان پر ٹیکس لگے گا خاص طور باہر سے آنے والے اسمارٹ فونز پر ٹیکس لاگو ہوگا۔

 

نیوز ٹوڈے: ایپل کے آئی فون 14،14پلس14 پرواور آئی فون 14 پرومیکس صارفین کو  موبائل فون خریدنے کے بعد 30 دن کے اندر پی ٹی شناحتی کارڈ کی رجسٹریشن کی صورت میں ٹیکس ادا کرنا ہوگا اور 60 دن کے اندر پی ٹی اے پاسپورٹ رجسٹریشن کی صورت میں ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

 

پاکستان سے باہر سے فون درآمد کرنے والوں پر ٹیکس  لاگوہوگا۔ آپ کو پی ٹی اے کے ساتھ رجسٹر کرنے کے لئے یہ عمل کرنا پڑتا ہے۔  آپ کو رجسٹر کروانے کے لئے ٹیکس ادا کرنا ہوگا تب آپ اپنی مقامی سم کے ساتھ استعمال کرسکیں گے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس لئے اب آپ کو آئی فون  14 پر131126تک اور آئی فون 13 پرومیکس پر 132527 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان رواں سال میں 26 لاکھ ٹن گندم درآمد کرئے گا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+