کراچی میں شادی کے 4 ماہ بعد بیوی شوہر کو لوٹ کر فرار
- 02, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : کراچی میں جرم کا ایک منفرد واقع پیش آ یا جب شادی کے 4 ماہ بعد بیوی شوہر کو لوٹ کر فرار ہو گئی،واضح رہے کہ خاتون کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔
نیوز ٹوڈے : خاتون کے خلاف درج مقدمے کے مطابق ملزمہ نے کاظم سے چار ماہ قبل شادی کی تھی، شادی پر فاطمہ کے باپ نےحق مہر کے نام پر 50 لاکھ روپے لیے۔
واضح رہے کہ دیگر شادیوں کے انکشاف پر ملزمہ والدین کے ہمراہ فرار ہو چکی ہے ۔
دوسری جانب مقدمے کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملزمہ گھر سے 18 تولہ سونا اور 21 لاکھ روپے لے کر فرار ہوئی جبکہ ملزمہ فاطمہ نے مدعی کاظم سے نکاح پر نکاح کیا ۔
اس حوالے سے مدعی کے وکیل کا کہنا ہے کہ ملزمہ فاطمہ کے خلاف مقدمہ شوہر نے درج کرایا ہے، ملزمہ کے خلاف مقدمہ عدالتی حکم پر درج کیا گیا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ ڈکیتی کے الزام میں بھی گرفتار ہو چکی ہے، ضمانت پر ہے۔
مزید پڑ ھیں : سندھ پولیس نے جرم اور مجرم سے نمٹنے کے لیے تلاش ایپ متعارف کروا دی
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے