نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

بریکنگ نیوز ٹوڈے : آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء میں  نیدر لینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے جس کے بعد دونوں ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے: واضح  رہے کہ نیدر لینڈ ز نے 118 رنز کا ہدف اٹھارویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔

 

یاد رہے کہ زمبابوے نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔

 

واضح رہے کہ زمبابوے کے  کھلاڑی دکندر رضا  نے 40 اور شام ولیمز نے 28 رنز کی اننگزکھیل کر ٹیم کو 118 رنز تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ   زمبابوے کا کو ئی دوسرا کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہونے سے قاصر رہا ۔

 

نیندر لینڈ نے امبابوے کی جانب سے دیا گیا ہدف 18 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔

 

خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : دوسری جانب آج کے دن کا دوسرا میچ بنگلا دیش اور بھارت کے مابین جاری ہے جو کہن اس وقت بارش کے باعث روک دیا گیا ہے ،پاکستان کا ٹورنامنٹ میں رہنے کے لیے ضروری ہے کہ  بنگلادیش  بھارت کو شکست دے ۔

 

مزید پڑ ھیں : قومی ٹیم کا سڈنی میں ٹریننگ سیشنجاری

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+