بھارتی بلے باز سوریا کمار یادو نے محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی

بریکنگ نیوز ٹوڈے: بھارتی بلے باز سوریا کمار یادو نے  پاکستانی وکٹ کیپر اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : بھارتی ٹیم کے جارحانہ بلے باز سوریا کمار یادو  آئی سی سی کی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ چکے ہیں ۔

 

واضح رہے  کہ سوریا کمار یاد و 863 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ محمد رضوان 842 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

 

آئی سی سی ٹی ٹوئنتی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیون کانوے تیسرے نمبر پر جبکہ پاکستانی کپتان  بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔

 

دوسری جانب بولنگ کیٹگری میں افغانستان کے گیند باز راشد خان کے پاس پہلی پوزیشن  موجود ہے ،جبکہ آ ل رائونڈرز میں بنگلادیش کے شکیب الحسن  بھی پہلی پوزیشن پر ہیں ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ قومی کپتان بابر اعظم کی  کئی دیر تک نا قابل شکست کارکردگی کے بعد ان کی فارم ختم ہو چکی ہے ، قومی بیٹر کو بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+