قطر میں فیفا ورلڈ کپ کی 144 جعلی ٹرافیاں ضبط کرلی گئیں

بریکنگ نیوز ٹوڈے:قطر میں بڑی تعداد میں فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کی144 جعلی ٹرافیاں قطر کی انتظامیہ نے ضبط کر لی ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ کی جعلی ٹرافیاں ضبط کر لی ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے:قطر کے وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ہمیں خبر ملی ایک جعلی ویب سائٹ نقلی  ٹرافیاں بنا کر فروخت کر رہی ہیں ہمیں اس کی اطلاع ملی اور ہم نے چھاپا مارا۔ اور اس کو اپنے قبضے میں لے لیا۔سوشل میڈیا پر جعلی ٹرافیوں کی تصویر بھی دیکھی جا سکتی ہے جو قطر کی انتظامیہ نے جاری کی ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے: انہوں نے کسی شک کی بنا پر کسی کو حراست میں لینے کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

 

مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء: بنگلہ دیش کی طرف سے ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام عائد

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+