ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء:پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے سپر 12 مرحلے  میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

یہ میچ سڈنی میں کھیلا جارہا ہے جس میں اننگز کا آغاز  کپتان بابر اعظم  اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے کیا۔

 

نیوز ٹوڈے:ان دونوں کی پارٹنزشپ زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی۔ اور محمد رضوان 4 رنز ہی بنا سکے۔ان فٹ ہونے کی وجہ سے فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو شامل کر لیا گیا تھا۔

 

پاکستانی ٹیم جو آج میچ کھیل رہی ان میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاداب،  شان مسعود، محمد نواز ، جونئیر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، محمد حارث، محمد وسیم، حارث روف اور محمد افتخار شامل ہیں

 

ٹاس جیت کر بابر اعظم نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کہا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے۔ شاہین شاہ کا کہنا تھا کہ پر امید ہیں کہ میچ جیتے گے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کی ٹیم کے باولرز فاسٹ ہیں۔

 

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ابھی  تک جنوبی افریقا کی ٹیم  ابھی تک ناقابلِ شکست ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ اس میں ایک تبدیلی یہ کی گئی کہ فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو شامل کیا گیا۔

 

مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء:پاکستان اور جنوبی افریقہ میچ کے موقع پر سڈنی میں کراچی اور لاہور جیسا منظر

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+