کاروباری ہفتے کے دوسرے دن ڈالر مہنگا ہوکر 221روپے75پیسے کا ہوگیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ڈالر کی قیمت کبھی کم اور کبھی زیادہ ہونے کا سفر جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی  قیمت کم ہوئی اس سے اگلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔

 

نیوز ٹوڈے:انٹر بینک میں ڈالر  9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔ ایک دن پہلے ڈالر 221روپے65 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ دوسری طرف  ا سٹاک ایکسچینج میں کاروبار  کا مثبت آغاز ہوا۔

 

مزید پڑھیں: امریکی ڈالر 222 روپے کا ہو گیا

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+