سڑکوں کی بندش فوری ختم کردیں، عمران خان کی پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہدایت
- 11, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریکِ انصاف کےچیئر مین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سڑکوں پر رکاوٹوں کو فوری طو ر پر ختم کردیں۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ اب حقیقی آزادی مارچ دوبارہ سے شروع ہو چکا ہے اور میں اپنے تمام ورکرز کو ہدایت دیتاہوں کی وہ سڑکوں کی بندش کو ختم کر دیں۔
نیوز ٹوڈے:یاد رہے 3 نومبر کو لانگ مارچ کے جلسے میں عمران خان پر فائرنگ کا واقع پیش آیا جس میں عمران خان سمیت دیگر رہنما زخمی ہوئے تھے۔
اس سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے ملک کے کافی شہروں میں احتجاج کیا۔ لانگ مارچ کا جلسہ ملتوی ہوگیا تھا لیکن آج سے دوبارہ شروع ہوچکا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ حقیقی آزادی رکے گی نہیں بلکہ اور زور پکڑے گی۔
مزید پڑھیں: سندھ حکومت کی کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی منصوبہ بندی
خاص خبریں
-
ہم آپ کو شرمندہ کرتے کرتے تھک گئے ہیں، عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور پر برس پڑے
-
عمران خان نے صاف کہہ دیا کہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز کا خود سامنا کریں گے، علیمہ خان
-
میٹرک کے طلباء کے لیے بڑی خبر، مضامین تبدیل کر دیے گئے
-
پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اینڈ ٹاؤن پلانرز نے پاکستان میں ملازمت کے مواقع کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

تبصرے