مریم نواز کی مری میں خطاب کے دوران پچھلی حکومت پر الزامات کی بوچھاڑ
- 31, مئی , 2022
نیوز ٹوڈے:سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا، پی ٹی آئی نے بنیاد اور جھوٹے کیس بنا کر اپنے حریفوں کے خلاف پروپگینڈا شروع کیا ۔
مری میں ن لیگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی معیشت اس وقت نازک مراحل سے گزر رہی ہے اور عوام مسائل سے دوچار ہے مگر سخت فیصلے لے کر عوام کو دلدل اور مہنگائی کے بحران سے نکالا جا سکتا ہے۔
مریم نواز نے کہاکہ عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں گروی رکھ کر چلا گیا ہے۔ عمران حکومت کی پالیسیاں ابھی تک عوام بھگت رہی ہے جو کہ سرا سر پاکستانی عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔
مریم نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو ٹھہرا تے ہوئے تمام ناکامیوں کا تاج کپتان کے سر پہنا دیا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے