مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج انسٹا گرام پر چٹ چیٹ کے لیے لائیو آئیں گی
- 06, جون , 2022
نیوز ٹوڈے:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف آج اپنی انسٹا گرام کمیونٹی سے لائیو چِٹ چیٹ کر نے کے لیے لائیو آ ئیں گی۔ مسلم لیگ ن کی مشہور، متحرک خاتون سیاست دان مریم نواز سوشل میڈیا پر عوام سے ہر طرح سے رابطے میں ہیں۔
یاد رہے کہ اسی سلسلے میں مریم نواز ناصرف مختلف شہروں میں جلسے کر رہی ہیں بلکہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بھی خوب متحرک نظر آتی ہیں،اوروقتاً فوقتاً سیاسی گرما گرمی سے متعلق بیا نات بھی جاری کرتی ہیں۔
نیوز ٹوڈے:مسلم لیگ ن کے حمایتوں سے رابطے اور بات چیت کے لیے آج مریم نواز انسٹاگرام پر لائیو سیشنکریں گی،جس میں وہ سیاسی احوال اور معاشی بحران پر بھی بات کریں گی۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم ان کی میزبانی کے فرائض ادا کرے گی۔
واضح رہے کہ عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ اور لاجواب جلسوں کے بعد مریم نواز نے بھی اپنے جلسے کرنے کا آغاز کیا،وقفے وقفے سے ہر شہر میں جا کر مریم آج کل ن لیگ کی جا نب سے جلسے کر رہی ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے