پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
- 22, جون , 2022
نیوزٹوڈے الرٹ: وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق ملتان، بھکر، پھالیہ،کمالیہ کوہاٹ،شبقدر،مہمند مالاکنڈ،سوات،بونیر میں بھی رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اس کے علاہ میانوالی ، پاکپتن ، بھیرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیں: حید رآباد میں افسوسناک واقعہ ،ٹرانسفارمر پھٹنے سے تین افراد جاں بحق
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 تھی اوراس کا مرکز پاکستان اور افغانستان کی سرحد تھی جبکہ زلزلے کی گہرائی 54 کلومیٹر تھی.
شہریوں نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے 30 سے 40 سیکنڈز تک محسوس کیے گئے ۔
زلزلے کے جھٹکے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے