نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

نیوز ٹوڈے: (اسلام آباد) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پیر کو بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

نیوز ٹوڈے: پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، مئی کے مہینے کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) کے تحت اضافہ سی پی پی اے جی کی جانب سے 7.96 روپے فی یونٹ کے اضافے کے مطالبے کے بعد کیا گیا۔

پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے آج سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) کی درخواست پر سماعت کرنے کے بعد یہ فیصلہ لیا۔

نیوز ٹوڈے: واضح رہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت16 روپے سے 24 روپےہو چکی ہے۔

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+