مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے
- 28, جون , 2022
نیوز ٹوڈے: نیوز ٹوڈے کے ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈار پہلے سینیٹر کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ وزیر خزانہ کا عہدہ اس وقت مفتاح اسماعیل کے پاس ہے۔
یاد رہے کہ جنوری میں الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی) نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں بحال کر دیا تھا ۔
واضح رہے کہ اسحاق ڈار اس سے قبل پاکستان میں مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے ہیں جبکہ امید کی جا رہی ہے کہ اسحاق ڈار جلد واپس آکر دوبارہ یہ عہدہ سنبھال لیں گے۔
نیوزٹوڈے: سابق وفاقی وزیر خزانہ پر ملک سے مفرور ہونے اور کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزامات لگے ہوئے ہیں۔
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے