اہم خبر: حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
- 03, اگست , 2022
نیوزٹوڈے الرٹ: ملک بھر میں یوم عاشورہ پر حکومت نے دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
دو چھٹیوں کا اعلان کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔
نیوزٹوڈے الرٹ: نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں پیر 8 اور منگل 9 اگست تک رہے گی۔ وزیر اعظم نے سخت سیکیورٹی کا بھی حکم دیا ہے۔
مزید پڑھیں: سیالکوٹ : بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر دریائے چناب میں سیلاب آگیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے