فیجی کے وزیراعظم پاکستان میں سیلاب کے ذمہ دارممالک پر برس پڑے ,جانیے خبر کی تفصیل

flood in balochistan

 

نیوزٹوڈے الرٹ: فیجی کے وزیراعظم فرینک بینیماراما کا کہنا ہے کہ ایک بات واضح ہونی چاہیے یہ تباہی پاکستانی لوگوں نے پاکستان کے ساتھ نہیں کی، اس کی ذمہ دار وہ اقوام ہیں جہاں سے زیادہ مقدار میں کاربن کا اخراج ہوتا ہے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیجی کے وزیراعظم زیادہ مقدار میں کاربن خارج کرنے والے ممالک پر برس پڑے۔

 

 

 

مزید پڑھیں: سیلاب کی تباہ کاریاں ،326 بچوں سمیت 903 اموات رپورٹ،سندھ اور بلوچستان شدید متاثر

 

نیوزٹوڈے: جب تک ہم ایندھن کا استعمال ترک نہیں کردیتے، دنیا کا ہر ملک ماحولیاتی تباہی کے دہانے پر رہے گا۔

 

وزیراعظم فیجی نے ٹوئٹ میں پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کی چند ویڈیوز بھی شیئر کیں۔

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+