کیوبا میزائل کرائسس اور امریکہ کا کردار ۔روس اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ کی وجہ کیسے بنا
- 23, اپریل , 2022
کیوبا میں سوویت یونین نے 1962 ء میں میزائل رکھے تھے ان کو اکتوبر میزائل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ میزائل اکتوبر 1962 میں رکھے گۓ تھے ۔امریکہ کو یہ بات پسند نہ آئ کیونکہ امریکہ نے اس سے پہلے اٹلی ،ترکی اور یو۔کے میں میزائل رکھے ہوۓ تھے اس کے باوجود انھوں نے کیوبا میزائل کی تصویریں بنا لیں اور اس کے خلاف سخت ایکشن لیا اور یو۔ایس نے کیوبا میزائل پر پابندی لگا دی ۔
پھر کیوبا میں جب انقلاب آیا اور کاسٹرو بر سر اقتدار آیا تو اس نے سوویت یونین اور روس کو کیوبا میں میزائل نصب کرنے کی اجازت دے دی جو کہ امریکہ کو پسند نہ آیا کیونکہ اگر امریکہ ترکی سے روس پرحملہ کرتا تو روس کیوبا سے اس کا منہ توڑ جواب دے سکتا تھا ۔ چنانچہ امریکہ نے کیوبا میزائل کرائسس کی کوششیں شروع کر دیں ۔ امریکہ اور سوویت یونین کے باہم مزاکرات اس نتیجے پر پہنچے کہ اگر روس کیوبا سے میزائل نکال لے تو امریکہ بھی ترکی سے میزائل نکال لے گا اس طرح اس سرد جنگ کا اختتام ہوا ۔ اور امریکہ نے ان مزاکرات کو اپنی فتح کا نام دے دیا ۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے