ماہر فلکیات کی بڑی کاروائی، بلیک ہول کی تصویر پہلی دفعہ منظرِ عام پر

 

ماہرین فلکیات  کی جانب سے ایک بڑی کاروائی کی گئی جس کے بعد    کہکشاں  میں موجود بلیک ہول کی تصویر منظرِ عام پر آ گئی۔ رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کافی عرصے سے اس جدوجہد میں مصرو ف تھے  مگرماضی میں بلیک ہول کی تصویر لینے میں ناکام رہے ۔

 

تصویر سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز پر وائرل ہے اور سوشل میڈیا صارفین اس موضوع پر اپنی  دلچسپ رائے کا اظہار کر رہے  ہیں۔

 

واضح رہے کہ بلیک ہول  سطح زمین سے۲۷ ہزار   نوری سال کے فاصلے  پر موجود ہے اور بلیک ہول کا حجم سورج سے ۴۳ ہزار گناہ زیا دہ ہے۔ یہ ایک وجہ ہے کہ ماضی میں ہمیشہ ماہر ین فلکیات اس کی تصویر شائع کرنے میں ناکام ر ہیں مگر اب ان کی جانب سے کی گئی  دن رات کی محنت اور ٹیکنالوجی کے استعمال نے  ا ن کو اس سرگرمی میں سر خرو کیا ہے۔

 

مزید پڑھیں:کیا ڈائنا سورز کا وجود ابھی بھی دنیا میں موجود ہے؟

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+