پاکستانی فاسٹ بالر محمد حسنین کا بائیو مکینک ٹیسٹ مکمل،رپورٹس آنے کا انتظار
- 17, مئی , 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی فاسٹ بالر محمد حسنین کا بائیومکینک ٹیسٹ مکمل کروا لیا ، پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ٹیسٹ کی مکمل رپورٹ آ نے کے بعد آئی سی سی آفیشلز سے رابطہ کرے گا ۔
رپورٹس کے مطابق محمد حسنین کے پہلے بائیو مکینک ٹیسٹ میں اُن کے بازو کا خم ۱۵ ڈگری کی حد کے اندر آیا تھا جس کی بدولت بورڈ کی جناب سے محمد حسنین کا بالنگ ایکشن ری ماڈل کیا گیا۔
پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سامنے محمد حسنین کا بالنگ ایکشن ٹیسٹ کروائے گاجس کے بعد کرکٹ میں محمد حسنین کی واپسی کا حتمی طور پر فیصلہ کیا جائے گا ۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے