ریسرچ اسکالر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وہ فواد چوہدری اور ان کی ٹیم کو سرپرائز دیں گے

Amir Liaqat Hussain

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی کردار کشی کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد ان لوگوں کو سرپرائز دیں گے، ایک منظم انداز میں ان کے خلاف سازش کی گئی جس سمیں  ایف آئی اے سائبر ونگ نے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے  کااشارہ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کی کمپین پانچ  روز تک چلائی گئی ۔ عامر لیاقت حسین نے مزید کہا کہ یہ سب عمران خان کو خوش کرنے کے لئے کیا گیا جو مجھ سے ناخوش ہیں لیکن ملک سے روانگی ہونے سے قبل وہ سرپرائز دیں گے۔ عامر لیاقت کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور الزامات کی بوچھاڑ کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+