روس نے یوکرین میں اپنی فتح کا اعلان کر دیا
- 19, مئی , 2022
روس ،یوکرین جنگ میں نیٹو نے واضح طور پر یوکرین کا ساتھ تو نہیں دیا لیکن جنگ میں یوکرین کو مدد فراہم کی ہے جس کے بل بوتے پر پچھلے تین مہینوں سے یوکرین روس کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے ۔ نیٹو کے خلاف اپنا قلعہ مضبوط کرنے کیلیے روس نے جو منصوبہ بندی کی تھی روس اس میں کامیاب ہو چکا ہے ۔
روس نے ڈی پی آر کو روس میں شامل کرنے کا دعو'ی کیا ہے اور ماسکو نے اس منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے ۔ ڈی پی آر پر مکمل قبضے کا مطلب ہے کہ روس نے امریکہ اور نیٹو کے ماسکو تک پہنچنے کے تمام راستے بند کر دیے ہیں ۔ ڈی پی آر پر قبضے سے پیوٹن کے مقاصد پورے ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔
روس نے لوہانس کا ٪90 علاقہ ، ماریوپول اور خیرسون کا ٪100 علاقہ اور ڈونس کا ٪50 علاقہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔ یوکرین کے ایزووستال میں ہار ماننے کے بعد روس نے ماریوپول پر مکمل قبضہ کر لیا ہے ۔ یوکرین پر قبضے کیلیے ماریوپول پر قبضہ ضروری تھا ۔
یوکرین میں روس کیلیے ڈونس کی لڑائ باقی ہے ۔ کریمیا تک روس نے ایک مکمل لینڈ پاس اپنے لیے تیار کر لیا ہے ۔ کریمیا تک قبضہ کر کے روس نے بلیک سی تک تمام راستہ اپنے لیے صاف کر لیا ہے ۔
مزید پڑھیں: یوکرین کے خلاف روس کی منصوبہ بندی سے یوکرین چند سیکنڈز میں ہی تباہ
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے