فن لینڈ اور سویڈن کے کیے کی سزا برطانیہ کو مل گئ
- 19, مئی , 2022
فن لینڈ اور سویڈن یورپ کے ترقی پسند اور خوشحال ممالک میں شمار ہوتے ہیں ۔ کیونکہ فن لینڈ خوشحال مملکت میں سے پہلے نمبر پہ اور سویڈن دوسرے نمبر پہ ہے ۔ اور کرپشن فری نیشن میں سے فن لینڈ پہلے نمبر پہ اور سویڈن چوتھے نمبر پہ ہے ۔ لیکن ایک غلطی جو دونوں ممالک کو خاک میں ملانے والی ہے اور وہ ہے نیٹو میں شمولیت کا فیصلہ ۔ یہ فیصلہ ان دونوں کیلیے ایک بڑی مصیبت بن سکتا ہے کیونکہ پیوٹن نے ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی ہے اور ترکی نیٹو میں ان کے خلاف ووٹنگ کرنے والا ہے ۔ تو اگر یہ دونوں ملک نیٹو کی ممبر شپ حاصل نہ کر پاۓ تو روس ان کا حال بھی یوکرین جیسا کر دے گا ۔
فن لینڈ کی وزیر اعظم ثناہ فن لینڈ کیلیےاور سویڈن کی وزیر اعظم میگڈلنا سویڈن کیلیے زیلینسکی بنی ہوئ ہیں ۔ کیونکہ انکے نیٹو میں شمولیت کے فیصلے نے پیوٹن کا غصہ ساتویں آسمان تک پہنچا دیا ہے ۔ فن لینڈ اور سویڈن جیسے ملک روس کا مقابلہ کیسے کر پائیں گے ۔
روس نے سب سے پہلے برطانیہ کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے کیونکہ برطانیہ نے ہی فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو میں شمولیت پر اکسایا ہے ۔ پھر روس نے تمام نیٹو ممالک کو جنگ کی دھمکی دےدی ہے ۔ ادھر سپر پاور امریکہ نے 19 مئ کو فن لینڈ اور سویڈن کے بڑے رہنماؤں کو ملاقات کیلیے وائٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس میں کیا طے ہو گا ؟ کیا امریکہ روس سے جنگ کیلیے خود میدان میں اترے گا ؟ اگر ایسا ہوا تو کیا قیامت آنے والی ہے ۔
مزید پڑھیں: یوکرین کے خلاف روس کی منصوبہ بندی سے یوکرین چند سیکنڈز میں ہی تباہ
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے