شہباز شریف نے سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر ملنے کی خوشی سنا دی
- 21, مئی , 2022
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ملک سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرسکتا ہے۔
ایک تقریر کے دوران، وزیر اعظم نے بزنس کمیونٹی سے کہا کہ وہ اپنے مسائل اور تحفظات کا اظہار کریں، یہ کہتے ہوئے کہ ملک کی معاشی صورتحال کا تحمل سے تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے تاجر برادری سے موجودہ کرنسی کے اتار چڑھاؤ کا حل فراہم کرنے کی بھی درخواست کی
وزیر اعظم نے ڈالر کرنسی کے مستقل بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ڈالر کی قیمت کے اضافے کو روکنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔
وقار
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے