شہباز شریف کا دورہ ترکی پر پرتپاک استقبال
- 02, جون , 2022
اسلام آباد: (وقار اسلم سے) نیوز ٹوڈے بیورہ نے ترک صدر اور وزیر اعظم عمران خان ملاقات کے مضمرات حاصل کرلئے وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر اس وقت ترکی میں موجود ہیں اور شراکت داری کے لئے کوشاں ہیں۔ انقرہ صدارتی محل میں رجب طیب اردوان نے شاندار استقبال کیا۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین شراکت داری بڑھانے پر غور ہ حوض کیا گیا۔ دونوں ممالک نے اعادہ کیا کہ وہ یوکرین تنازعہ کے فوری حل کے لئے کوشاں ہیں۔ دونوں لیڈران نے اپنے وفود کا تعارف کروایا۔
دونوں ممالک نے ایسی شراکت داری پر زور دیا جس سے معیشت کا فروغ ممکن بنایا جا سکے۔ اس گفتگو میں غور و حوض کیا گیا کہ اعلیٰ سٹریٹجک معمالات کو باریک بینی سے پرکھا جائے گا۔ جس سے مثبت امید رکھی جارہی ہے
وزیر اعظم پاکستان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان جون 2022 میں ترکی کی جانب سے آنے والے تجارتی وفود کا خیر مقدم کرنے کے لئے تیار ہے پاکستان نے دیگر معاملات پر بھی ترکی کی خدمات کو سراہا دور است نتائج پر کافی غور و تفکر بھی کیا گیا
پاکستانی وفد نے بجلی اور تجدید توانائی کے شعبوں میں سرمایا کاری کرنے کی دعوت بھی دی۔ مزید برآں فریقین نے پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے مشترکہ اہداف کے حصول کی خاطر مل جل کر کام کرنے پر زور دیا۔ وزیر اعظم پاکستان نےانتہائی مقبول صدر طیب رجب اردوان کو پاکستان کے دورہ پر مدعو بھی کیا
شہباز شریف کی کابینہ نے بالاخر حلف اٹھا لیا مزید پڑھیں:
تبصرے