ترکی اور روس کے تعلقات سے امریکہ سمیت نیٹو کی پریشانی بڑھنے لگی
- 02, جون , 2022
ترکی نے سیریا آپریشن میں روس سے مدد مانگی ہے اور اس مدد کے بدلے رجب طیب اردگان روس ، یوکرین جنگ میں روس کا ساتھ دینے کیلیے تیار ہو گۓ ہیں ترکی اس سے پہلے یوکرین کو ڈرون سپلائ کرتا رہا ہے لیکن اب روس سے تعلقات مضبوط ہونے کے بعد ہو سکتا ہے کہ وہ یوکرین کو ہتھیار دینا بند کر دیں ۔
اردگان نے یہ بھی کہہ دیا ہے کہ وہ فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو میں شامل نہیں ہونے دیں گے یہ دعو'ی اس سے پہلےبھی وہ کئ بار کر چکے ہیں اور ان کا یہ بیان نیٹو کیلیے پریشانی بنا ہوا ہے کیونکہ ترکی نیٹو کیلیے بہت اہم ہے اپنی فوجی طاقت اور دنیا کے نقشےپراپنے وجود کی وجہ سے ۔
اردگان کے اس بیان کی وجہ سے نیٹو میں دراڑ آ چکی ہے روس کے صدر پیوٹن کی اردگان سے فون پر بات چیت ہوئ اب دونوں ممالک کے تعلقات کو دیکھتے ہوۓ یہ قیاس بھی کیا جا سکتا ہے کہ ترکی روس سے دوستی کا حوالہ دے کر امریکہ کے خلاف روس کے ساتھ مل جاۓ کیونکہ ترکی یہ کہہ چکا ہے کہ یوکرین جنگ میں روس اب اکیلا نہیں ہےبلکہ ترکی بھی اس کے ساتھ ہے اگر یوکرین کے خلاف ترکی اور روس مل گۓ تو حالات مذید سنگین ہو سکتے ہیں کیونکہ یوکرین پہلے ہی تباہ ہو چکا ہے یورپی ممالک اور نیٹو بھی اس کی مدد سے ہاتھ کھینچ رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں: اردگان نے مسلمانوں کا نیا خلیفہ بننے کا دعو'ی کیا ہے
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے