چین نے تائوان کا سمندری راستہ روک کر دنیا کا تجارتی راستہ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے
- 21, جون , 2022
چین جس رفتار سے اپنی فوج میں نۓ ہتھیار اور تیاریوں میں مصروف ہے ان سے ایسے لگ رہا ہے کہ ڈریگن کسی بڑی منصوبہ بندی سے آگے بڑھ رہا ہے ایک طرف تائوان پر قبضے کی تیاری اور دوسری طرف امریکہ سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے اور چین نے امریکہ اور تائوان کو دھمکی دیتے ہوۓ اپنے لینڈ بیسڈ اینٹی کانٹینینٹل میزائل کا ٹیسٹ بھی کیا ہے ۔
چین نے روس کی طرح تائوان میں سپیشل ملٹری آپریشن کی دھمکی بھی دی ہے چین نے یہ دھمکی بھی دی ہے کہ وہ تائوان کا سمندری راستہ کسی بھی وقت بند کر سکتا ہے اور اسے ایسا کرنے سے دنیا کا کوئ قانون روک نہیں سکتا اور اگر چین نے ایسا کیا تو اس سے بہت بڑا نقصان ہو گا ۔
چین کے شہر بی جِنگ کے قریب 160 کلو میٹر لمبا اور 116 کلو میٹر چوڑا یہ راستہ بند ہوا تو کئ ملکوں کا تجارتی راستہ بند ہو جاۓ گا کیونکہ یہ ایک بین الاقوامی بندرگاہ ہے اس راستے سے آسٹریلیا ، کینیڈا ، برطانیہ کے علاوہ جاپان اور جنوبی کوریا کے ٹینکرز اور بحری بیڑے گزرتے ہیں امریکہ بھی اس راستے اپنے جنگی جہاز بھیجتا ہے ۔
تائوان کی تقریباً اڑھائ کروڑ آبادی کافی حد تک ضروری سامان کیلیے اسی راستے پر انحصار کرتی ہے اگر تائوان کا یہ راستہ چین نے بند کر دیا تو دنیا کے کئ ملکوں تک ضروری سامان نہ پہنچ پاۓ گا تائوان کا یہ راستہ بند ہونے سے ایک نیا جنگی محاذ کھل سکتا ہے ۔
مزید پڑھیں: روس زمین کے ساتھ ساتھ سمندر میں بھی اپنی بادشاہت کی نمائش کر رہا ہے
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے