آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ، اینٹی کرپشن قوانین پر نظر ثانی کی شرط رکھ دی
- 30, جون , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے: آئی ایم ایف نے پروگرام بحالی کے لیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہو ئے ایک اور شرط سامنے رکھ دی ہے۔
نیوز ٹوڈے:ماضی میں آئی ایم ایف نے شہباز حکومت سے درخواست کی کہ پروگرام میں شرکت کے لیے نیب کے قوانین پر نظر ثانی کریں اور ترامیم کریں جس کے نتیجے میں شہباز حکومت کی جانب سے نیب کے قوانین میں ترامیم کر دی گئیں اور آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کر دیا گیا ۔
حال ہی میں آئی ایم ایف نے پاکستانی حکو مت سے ایک اور بڑا مطالبہ کر دیا ہے جس میں کچھ بڑی شرائط بھی رکھیں گئی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے اینٹی کرپشن کے قوا نین پر نظر ثانی کی درخواست کر دی ۔
نیوز ٹوڈے: اس کے علاوہ آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں اس بات کی یقین دہانی کروائیں جو قرضہ آپ لوگ ہم سے لیں گے اس کو پاکستان میں تر قیاتی منصوبوں کے لیے استعمال کریں گے نہ کہ ماضی کی طرح یہ پیسہ ایک بار پھر کرپشن اور منی لانڈرنگ کی نظر ہو جائے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے