بھارت میں سرکار پر تنقید جان لیوا بن گئی ،اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی دھمکی آمیز خط
- 30, جون , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے: بھارت کے دنیا ئے فانی سے رخصت ہو جانے والے سیاستدان پر تنقید معروف اداکارہ سوارا بھاسکر کو مہنگی پڑگئی، ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے خط لکھ کر قتل کی دھمکی دے ڈالی۔
نیوز ٹوڈے: بھارتی میڈیا کے مطابق بےنام خط سوارا کو ان کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر بھیجاگیا، تاہم اس کے جواب میں اداکارہ سوارا نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
نیوز ٹوڈے کی اطلاعات کے مطابق سوارا نے آنجہانی سیاستدان دامودر سواکر پر تنقید کی تھی جس کی وجہ سے انہیں اس دھمکی آمیز خط کا سامنا کرنا پڑا ،اداکارہ نے مقدمہ درج کروا کر اس اودام کی مذمت کی۔
نیوز ٹوڈے: ہندی میں تحریر کردہ خط میں درج تھا کہ ملک کے نوجوان سواکر کی بےعزتی برداشت نہیں کریں گے، اگر دوبارہ ایسا کچھ کہا گیا تو اس کی ذمہ دار خود اداکارہ سوارا ہوں گی۔
نیوز ٹوڈے: واضح رہے کہ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی شکایت پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ، تاہم پولیس کی جانب سے ادکارہ کی سیکیورٹی بڑھانے کی بھی تجویز پیش کی گئی جو کہ ابھی زیرِ غور ہے۔
مزید پڑھیں: کیپیٹل ہل حملہ کیس ، ٹرمپ کی مشیر کے کانگریس کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے