پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی
- 30, جون , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
نیوز ٹوڈے: مینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویسوف کی جوڑی نے اپنے حریفوں کو شکست دی اور جیت کے بعد دوسرے راؤنڈ میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
2 گھنٹے 25 منٹ تک جاری رہنے والا یہ میچ اعصام اور نیڈویسوف نے 4 سیٹوں میں جیت لیا۔واضح رہے کہ مخالف جوڑی کے خلاف ان کا سکور 3-6، 6-7، 1-6 اور 2-6 رہا، جو کہ ایک واضح اکثریت ہے۔
اعصام الحق اس سے قبل بھی ٹینس کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔
نیوز ٹوڈے: واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے بڑے بڑے ٹینس کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے، جس میں نوویک جوکووچ، رافا نڈال، الیکزینڈر زویرو اور کئی دوسرے ملکوں کے نامور کھلاڑی مو جود ہیں۔
مزید پڑھیں: پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان تین ملکی سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے