وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید جاجوہ سے ملاقات
- 01, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے: وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے
۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتِ حال پر گفتگو کی گی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
نیوز ٹوڈے : ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کے دوران ملکی اور معاشی بگڑتی صورتحال پر بھی بات چیت ہو ئی اور مسائل کا حل نکالنے کے لیے مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھیں: دعا زہرہ کیس میں بڑی پیش رفت، سندھ پولیس دعا زہرہ کو کراچی منتقل کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئی
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے