عمران خان کو وزیر اعظم ہائوس تک کوکین کون پہنچاتا تھا؟
- 04, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا کے ساتھ گفتگو میں بیان دیا کہ سیاست میں ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان نشے کے عادی ہیں اور وہ یہ سب ایک لمبی مدت سے کر رہے ہیں، عطا تارڑ نے عمران خان پر الزام عائد کیا کہ وہ ان کاموں میں بہت لمبے عرصے سے ملو ث ہیں، وہ چرس کا استعمال بھی بہت پرانا کر تے آرہے ہیں ۔
نیوز ٹوڈے : عط تارڑ نے میڈیا کے سامنے کہا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ کو ئی عمران خان کی منشیات پر بات کیوں نہیں کر تا نہ ہی میڈیا سے لوگ سوال اٹھاتے ہیں، ایک صحافی نے عمران خان کی مبینہ گرفتاری کے متعلق سوال تو عطا تارڑ نے جواب دیا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کرنا ہی ہو تو وہ منشیات کے کیس میں کافی لمبے عرصے تک جیل جا سکتے ہیں۔
عطا تارڑ نے میڈیا کے ساتھ گفتگو میں بتایا کہ ہماری حکومت نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا نہ ہی ہم نے ڈاکٹر یاسمین راشد پر تشدد کرنے کا حکم دیا،پی ٹی آئی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور من گھڑت بیانات دے رہے ہیں۔
صوبائی وزیر عطا تارڑ نے بیان دیا کہ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے باہر نہیں نکل رہی ان کے اپنے امید واران باہر نکلنے کو تیار نہیں اور یہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: کس کے سر پہ سجے گا پنجاب کا تاج ؟
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے