ڈالر کی مسلسل اونچی اُڑان تھم گئی،انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے : ڈالر کی مسلسل نا قابلِ برداشت اونچی اُڑان کے بعد ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، مگر کچھ حد تک پاکستانیوں کے لیے خوشخبریاں بھی منظرِ عام پر آرہی ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے : جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 143 پوائنٹس کم ہو کر 41487 پر موجود ہے۔

 

عوامی بیانیے کے مطابق پچھلے چند ماہ میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد روز مرہ کی ضروری اشیاء   لوگوں کی پہنچ سے باہ ہو گئی ہیں، غریب عوام کے لیے یہ ایک ا متحان کا دور ہے جبکہ دوسری  طرف حکومت کا کہنا ہے کہ ہم عوام کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں لہٰذا مہنگائی  کی وجہ سے پریشان نہ ہوں بلکہ ملک کی سلامتی اور بہتری کے  لیے جو سخت فیصلے لیے جا رہے ہیں ان میں حکومت  کے ساتھ کھڑے ہوں  ۔

 

مزید پڑھیں: ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بندش سے پاکستان کو ایک بلین ڈالر کا نقصان ہوا

 

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+