روس کے غیر ملکی اثاثے ضبط کرنے کے لیے قانون سازی

بریکنگ نیوز ٹوڈے : (سو ئٹزر لینڈ ) برطانیہ کی سیکریٹری خارجہ نے بیان دیا کہ روس کو یوکرین میں جنگ کے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا، ذمہ داران کے اثاثوں کو ضبط کرنے پر قانون سازی کر رہے ہیں، جلد ہی ان کے خلاف  باقاعدہ طور پر ایکشن لیا جا ئے گا۔

 

نیوز ٹوڈے : برطانوی سیکریٹری خارجہ لِز ٹُرس نے کہا ہے کہ روس کو یوکرین میں جنگ کے بعد ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا، عام شہریوں پر حملہ کر کے روس نے عالمی قوانین کی  خلاف ورزی کی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے  کہ سوئٹزرلینڈ میں یوکرین کی صورتحال سے متعلق منعقدہ کانفرنس میں برطانیہ کی سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ روس کو اس ظالمانہ جنگ کا ذمہ دار ٹھہرانا ہوگا اور اس کے خلاف ہمیں متد ہو کر لڑنا پڑے گا ۔

 

برطانوی سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ برطانیہ جنگ کے ذمہ دار افراد کے اثاثوں کو ضبط کرنے کے حوالے سے قانون سازی پر غور کر رہا ہے، امید ہے کہ کاروائی جلد ہی منتقی انجام تک پہنچ جائے گی اور روس کے خلاف باقاعدہ  اقدام اٹھائے جائیں گے ۔

 

مزید پڑھیں : برطانیہ اور جرمنی میں روس نے سخت ایکشن لے لیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+