5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن!
- 05, جولائی , 2022

بریکنگ نیوز ٹوڈے : جمہوریت کے سمجھنے والوں اور جمہوریت میں رہنے والوں کا کہنا ہے کہ پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق نے عوامی لیڈر ذوالقفار علی بھٹو کو گرفتار کیا اور وزیر اعظم کے عہدے سے بر طرف کر دیا ۔
نیوز ٹوڈے : پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے بیان دیا کہ 5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے کیونکہ اس دن ڈکٹیٹر ضیاءالحق نے قوم کے پسندیدہ ترین رہنما اور جمہوری طور پر منتخب ہونے والے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو چند مقدمات کی باعث جیل بھیج دیا گیا تھا۔
پیپلز پارٹی کے رہنماء ساجد طوری کا مزید کہنا ہے کہ ضیاءالحق نے پانچ جولائی کو پاکستان کے آئین کو نظر انداز کر کے جمہوریت کے حسن کو پامال کیا اور پاکستان پر ظلم کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اسی دن سے بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف بے مثال ظلم شروع ہوئے جو آج تک پیپلز پارٹی کے کارکنان کے لیے ناقابل فراموش ہیں، پیپلز پارٹی کی پاکستان ک لیے بے شمار قربانیاں ہیں جو کہ کسی صورت نظر انداز نہیں کی جا سکتیں۔
مزید پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورہ کے لیے روانہ

خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے