ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی بدولت پاکستان میں شمسی توانائی سے چلنے والے رکشے متعارف
- 05, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان میں ایندھن کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں کے باعث عام عوام کو سنگین مسائل کا سامنا ہے ، نا قابلِ برداشت بڑھتی ہو ئی مہنگائی نے عام عوام کی کمر توڑ دی ہے ، روز مرہ کی اشیاء بھی عوام کی پہنچ سے باہر نکل چکی ہے جبکہ عوام تنگ آ کر سڑکوں پر نکل آئی ہے ۔
نیوز ٹوڈے : حکومت پاکستان کی جانب سے ایندھن کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں کے پیش ِ نظر عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق پاکستان میں جلد ہی شمسی توانائی پر چلنے والے رکشے مارکیٹ میں مہیا کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ رکشے پاکستان میں متعارف کروائے جا چکے ہیں ۔
حکومت کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے عوام اگر شمسی توانائی کا استعمال کرے گی تو عوام کی مشکلات میں کمی رو نما ہو گی ۔
نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ حال ہی میں غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا اعلان کیا، ۱۰۰ یونٹ سے کم بجلی استعما ل کرنے والوں کے لیے بجلی مفت کر دی گئی ہے، جو کہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔
مزید پڑھیں: ڈالر کی مسلسل اونچی اُڑان تھم گئی،انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے