فرانسیسی صدر کا مثبت اقدم، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مذاکرات بحال کرنے پر زور
- 06, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپد سے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات بحال کریں اور امن کے فروغ کے لیے کام کریں۔
نیوز ٹوڈے : غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یائر لاپد سے کہا کہ طویل عرصے سے منقطع ہونے والے عمل کو دوبارہ شروع کر کے آپ تاریخی شخصیت بن سکتے ہیں،اس طرح اسرائیل کے لیے عالمی سطح پر احترام بڑھے گا اور فلسطین کے لوگوں کو تحفظ مل سکے گا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : حیران کن بات یہ ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی گفتگو میں فلسطین کے متعلق کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی مذاکرات سے متعلق کسی بات پر مثبت جواب نہیں دیا ۔
خیال رہے کہ اسرائیل کے نگران وزیراعظم بننے کے بعد یائر لاپد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر فرانس پہنچے اور فرانسیسی صدر سے ون آن ون ملاقات کی ۔
فرانسیسی صدر اور یائر لاپد کے درمیان پچھلی ایک دہائی سے دوستی ہے کیونکہ لاپد اسرائیل کے وزیر خزانہ اور ایمانوئیل میکرون فرانس کے وزیر خزانہ رہ چکے ہیں،تاہم ماضی میں ایک ہی نوعیت ے عہدوں پر فائز رہنے کی جہ سے دونوں لیڈران کی سوچ قدرے مشترک ہے۔
مزید پڑھیں: بھارت میں مسلما نوں پر ظلم کا سلسلہ جاری ، مسلم روحانی پیشوا کا قتل
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے